Home » جریان

جریان

جریان نوجوانوں کی عام بیماری ہے

جریان نوجوانوں کی عام بیماری ہے جس میں تقریباً جس میں ہر تیسرا نوجوان مبتلا دیکھائی دیتا ہے ۔ گرم چیزوں کی بکثرت استعمال اور جنسی خواہشات کی عدم تکمیل کے باعث یہ  بیماری ہو جاتی ہہے۔ جریان کی حالت میں جسم کا جوہر اورجوانی کا گوہر یعنی منی قطروں کی صورت میں غیر ارادی طور پر خارج ہوتی رہتی ہے۔ منی کے قطرے پیشاب سے پہلے اور پیشاب کرنے کے بعد خارج ہو تے ہیں۔ یہ منی کے پتلا ہونے کی واضع علامت ہے۔ جریان کی بیماری بگڑ جانے پر منی کے قطرے چلتے بپھرتے بھی خارج ہوتے ہیں۔جس سے بدن اور کپڑے ناپاک ہو جاتا ہے۔ جریان بہت بریبیماری ہے جس سے مریض کی کمر اور ٹانگوں میں درد رہتا ہے، پنڈلیوں میں کھچاؤ اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ جسمانی کمزوری اتنی بڑھتی ہے، کہ چلنے پھرنے سے ٹانگیں لڑکھڑاتی ہیں،مردانہ قوت میں روز بہ روز کمی آنے سے مردوظیفہ ء زوجیت ادا کرنے کے قابل نہیں رہتا، گھبراہٹ محسوس کرتا ہے۔ منی کے پتلا ہونے سے تولیدی جراثیم کمزور ہونے کے ساتھ ساتھ مقدار میں بھی کم ہو جاتے ہیں۔ جس کے باعث مردانہ بانجھ کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

جریان

جریان کی بیماری ایک دیمک ہے جو خوبصورت اور ضوبر نوجوان کو چند ہفتوں میں ہڈیوں کا ڈھاچا بنا دیتی ہے۔ اس کی بینائی اور جسمانی قوت کم کرنے کے ساتھ ساتھ جنسی صلاحیت بھی چھین لیتی ہے۔ جریان کا مریض جوانی میں ہی نا مرد ہو جاتا ہے۔ جریان کی وجہ سے پھڑوں کا کھچاؤ اور جسما نی قوت کرنے کے ساتھ ساتھ جنسی صلاحیت بھی چھین لیتی ہے۔ جریان کا مریض جوانی میں ہی نا مرد ہو جاتا ہے۔ جریان کی وجہ سے پھٹوں کا کھچاؤ جسمانی درد، مردانہ بانجھ پن ، جوڑو ں کا درد، کمر درد اور بعض نفسیاتی بیماریاں بھی ہو سکتی ہیں۔ لہٰذا جونئی بیماری شروع ہو اسی وقت علاج پر توجہ دینی چاہئے تاکہ بیماری کی مکمل روک تھام ہو سکے۔ واضح ہو کہ یہ بیماری قابل علاج ہے لہٰذا علاج ترک نہیں کرنا چا ہئے۔
جریان

Leave a Reply