
اسٹونل کیپسول پتھری چاہے مثانہ میں ہو یا گردے میں اس دوا سے گھُل کر ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے باہر نکل جاتی ہے ۔اسکے علاوہ یہ ریت کے ذرّوں کو بھی نکال دیتا ہے۔ یہ پتھری کے درد اور اس سے ہونے والی شکایتوں کو ختم کرتا ہے۔
اسٹونل کیپسول پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے پیشاب کے ساتھ نکالنے میں معاون ہے۔ یہ پیشاب کی زیادتی کو کنٹرول کرتا ہے، مثانہ کی کمزوری کو دور کرتا ہے، پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے اور گردہ و مثانہ کی پتھریوں کو پیشاب کے ذریعہ باہر نکالتا ہے۔
یہ دوا مثانہ اور گردے کی پتھری کو نکالنے میں بے حد موثر ہے۔ اسکے استعمال سے پتھری گھل کر یا ریزہ، ریزہ ہوکر پیشاب کے ذریعہ نکل جاتی ہے۔ یہ جگر اور مثانہ کی سوجن اور کمزوری کو دور کرتا ہے، پیشاب کی زیادتی کو روکتا ہے ۔ اسٹون کلِ سیرپ پتھریوں کو پیشاب کے ساتھ باہر نکالتا ہے۔ پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے۔ جگر ومثانہ کو قوّت فراہم کرتا ہے۔
