Home » Treatment for Arthritis and Joint Pain جوڑوں میں درد کا علاج

Treatment for Arthritis and Joint Pain جوڑوں میں درد کا علاج

Joint-Pain,-joint,-pain,-relief,-supplement

جوڑو کے درد کا علاج Joint Pain: Causes and Pain Relief Options
Joint painجوڑوں کا درد ایک عام بیماری ہے اور شاید ہی کوئی گھر ایسا ہوگا جہاں، Joint pain Muscle pain اس بیماری کا مریض موجود نہ ہو اوتبار سے جوڑوں میں درد کی کئی وجوہات جن میں یورک ایڈس کی زیادتی ، ٹھنڈی چیزوں کا بکثرت استعمال بڑھاپے، رطوبات کا غلبہ، اور طھوت دار بیماریوں مثلاً اتشک ، سوزاک اور ٹاییفائڈ کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد اسی عضو ماؤف کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ نقرس کا درد عموماً دائے پاؤ کے انگھوٹھوں اور کبھی دونوں پاؤں کی انگلیوں ،ٹھکھنوں اور ایڑیوں میں ہوتا ہے۔ انگلیاں سوج کر بدنما ہو جاتی ہیں اور درد کی چدت مریض کو بے حال کر دیتی ہے۔Arthritis and Joint Pain بیماری کے باعث جوڑوں میں سختی اور تھچاؤ آ جاتا ہے۔ بالخصوص سردی کے موسم میں تو مرض شدت اختیار کر جاتا ہے۔Arthritis بیماری کے باعث جوڑوں میں سختی اور کھچاؤ آ جاتا ہے۔ جوڑوں کے مقام پر طوبت پیدا ہو جاتی ہے جس سے جوذ پھول کر بد نما ہونے لگتے ہیں اور بلا آخر یہ جوڑایک دوسرے میں پیوست ہو کر جڑ جاتے ہیں۔ جس سے مریض کے لئے چلنا پھرنا اور اْٹھنا بیٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ امراض مفاصل کو گٹھیاںjoint pain goutکہتے ہیںJoint-&-Muscle-Pain-Relief جو کی بہت ہی تکلیف دہ اور قابل فکر کیفیت ہے۔ جوڑوں کے درد میں اگر فوری علاج پر توجہ نہ دی جائے تو علامت میں شدت آنے لگتی ہے۔ مریض کا ہلکا ہلکا اور کبھی تیز بخار ہو تا ہے بھوک کم ہونے کے ساتھ ساتھ ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے۔ سر میں درد اور طبیعت میں بہ چینی سمیت دل کی ڈھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ شدت تکلیف سے رات بھر نیند نہیں آتی اور مریض کی زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔
دافع مفاصلmedicine for joint pain arthritis ’’جوڑوں کے درد سے نجات دلائے ۔۔۔۔۔ معذوری سے پچائے‘‘
Hashmi Dawakhanaہاشمی دواخانہ کے حکیم ہاشمی کی بہ شمار شہرت اور نیک نامی کی اہم وجہ اس کے طبی ماہیرین ہیں جنہوں نے طب کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ہاشمی دواخانہ کو امتیازی مقام پر فائز کیا۔ تشخیص سے لیکر دواء سازی تک ہر جگہ ماہرین کے مہارت یکساں طور پر نظر آتی ہے۔ Hashmi Dawakhanaہاشمی دواخانہ کے ماہرین کی مہارت یکساں طور پر نظر آتی ہے۔ ہاشمی دواخانہ ماہرین نباتات اور تجربہ کا فارماسسٹ حضرات نے زنجیل کے پانی، ایلوویرا کے جوہر اور دوسرے جڑی بوٹیوں کی آمیزش سے ایک بہت ہی کامیاب اور زودے اثر دوا تیار کی ہے جیسے امراض مفاصلcure joint pain (جوڑوں کے درد) کا حتمی علاج کہا جائے تو نہ جانہ ہوگا۔arthritis joint pain relief دواء کی تیار ی نے لوگوں میں پائے جانے والے اس تاثیر کو پوری طرح غلط ثابت کر دیا ہے کہ جوڑوں کا درد نا قابل علاج ہے۔ یہ دواء تین مرکبات پر مشتمل ایک کورس کی شکل میں مریض کو کر وائی جاتی ہے جس سے مریض کا یورک ایسڈ بڑھنے نہیں پاتا اور بڑھا ہوا یورک ایسڈ خارج ہو جاتا ہے۔ یہ دوا جسم میں موجود فاسد مادوں اور زہریلے مواد کو دور کرنے کے ساتھ ان کے مضراثرات کو بھی زائل کرتی ہے۔arthritis pain relief medicine کے استعمال سے جوڑوں کے درمیان رکنے والی فاسد رطوبت کا اخراج ہوتا ہے جس سے جوڑوں کا ورم اور کڑاہمٹ میں آرام ملتا ہے۔ joint pain supplements کورس کی یہ اہم اور منفرد خوبی ہے کہ یہ ہڈیوں کو قوت دینے کے ساتھ ساتھ جوڑوں کی ساخت کو بھی خراب نہیں ہونے دیتاچناچہ جوڑوں کو گھسنے اور رگڑسے محفوظ رکھتے ہوئے ان کی طبئی ساخت کی نگیداشت کرتا ہے۔ ہاشمی دواخانہ کا یہ کورس قطعی بے ضرر ہے لہٰذا اسے ہر موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Joint-Pain-Supplement‎,-joint-pain-relief

Leave a Reply